سرل جھیل
ظاہری ہیئت
| سرل جھیل | |
|---|---|
سرل جھیل کا فضائی منظر | |
| مقام | وادی نیلم، آزاد کشمیر |
| متناسقات | 34°57′49″N 74°05′59″E / 34.9637°N 74.0998°E |
| قسم | برفانی جھیل (Glacial lake) |
| بنیادی داخلی بہاو | گلیشیئر کا پانی |
| طاس ممالک | پاکستان |
| سطح بلندی | 13,600 فٹ (4,100 میٹر) |
سرل جھیل پاکستان میں نیلم اور وادی کاغان کی سرحد پر 13,600 فٹ (4,100 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔ [1] جھیل شاردا سے جیپ کے ذریعے اس سڑک سے قابل رسائی ہے جو گموٹ نیشنل پارک کی طرف جاتی ہے اور پھر پیدل پگڈنڈیوں کے ذریعے جھیل تک پہنچا جا سکتا ہے۔ [2]

حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Saral Lake on map"۔ گوگل میپس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20
- ↑ "Saral Lake"۔ www.paramountadventure.pk۔ 2018-05-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-20