سرنگاپٹنا
ظاہری ہیئت
| سرنگاپٹنا Srirangapatna ಶ್ರೀರಂಗಪಟ್ಟಣ Shrirangapattana | |
|---|---|
| شہر | |
ٹیپو سلطان کا محل | |
| ملک | |
| ریاست | کرناٹک |
| ضلع | مانڈیا |
| رقبہ | |
| • کل | 13 کلومیٹر2 (5 میل مربع) |
| بلندی | 679 میل (2,228 فٹ) |
| آبادی (2001) | |
| • کل | 23,448 |
| • کثافت | 1,803.69/کلومیٹر2 (4,671.5/میل مربع) |
| زبانیں | |
| • سرکاری | کنڑا |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| پوسٹل انڈیکس نمبر | 571 438 |
| ٹیلی فون کوڈ | 08236 |
| گاڑی کی نمبر پلیٹ | KA-11 |
| ویب سائٹ | www |
سرنگاپٹنا (Srirangapatna) (برطانوی راج کے دوران اس کا انگریزی تلفظی نام سرنگاپٹم (Seringapatam) تھا) (کنڑا: ಶ್ರೀರಂಗಪಟ್ಟಣ) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع مانڈیا میں ایک شہر ہے۔ یہ میسور کے شہر کے قریب واقع ہے جو انتہائی اہم مذہبی، ثقافتی اور تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔
تصاویر
[ترمیم]- ٹیپو سلطان کی ایک توپ
- ٹیپو سلطان کا مقبرہ
- رگناتھا مندر
- دریا کے کنارے ہندو مندر
- سرنگاپٹنا شہر
- سرنگاپٹنا کی جامع مسجد
| ویکی ذخائر پر سرنگاپٹنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |