سروش اصفہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میرزا محمدعلی سروش اصفهانی
اصل نام میرزا محمدعلی خان بن قنبرعلی اصفهانی سدهی
پیدائش 1228 ه‍. ق.
سده (شہر)
وفات 1285 ه‍. ق.
تهران
مدفن قم
دور حکومت ناصرالدین‌شاه قاجار
لقب شمس‌الشعراء
طرز تحریر شعر

سروش اصفہانی (متوفی؛1258ھ) ایران کے مشہور فارسی زبان شاعر تھے۔ ان کو شمس الشعراء کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ سروش پہلا اصفہانی شاعر تھا جس نے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے میلاد پر چار قصائد لکھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محمد مظفر عام جاوید صدیقی (1998ء). اردو میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم. لاہور: فکشن ہاؤس،. صفحہ 258.