سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ 1982-83ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم نے فروری اور مارچ 1983ء میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے سیریز 2-0 سے جیت لی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی جیف ہاوارتھ اور سری لنکا کی کپتانی سوماچندرا ڈی سلوا نے کی۔ اس کے علاوہ، ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنلز کی تین میچوں کی سیریز کھیلی جسے نیوزی لینڈ نے 3-0 سے جیتا۔ اس دورے کا آسٹریلیائی مرحلہ دو اول درجہ میچوں پر مشتمل تھا لیکن کوئی ٹیسٹ نہیں۔ [1] گت ے ھ ءج یک ہل پل ہکنیج ءھ

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

نیوزی لینڈ نے روتھمینز کپ 3-0 سے جیت لیا۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

2 مارچ 1983
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
183/8 (50 اوورز)
ب
 سری لنکا
118/9 (50 اوورز)
جان رائٹ 45 (82)
ونوتھن جان 3/28 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 65 رنز سے جیت گیا۔
کیرس بروک، ڈونیڈن
امپائر: سٹین کاؤمین اورایان ہیگنسن
بہترین کھلاڑی: جان رائٹ (نیوزی لینڈ)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

19 مارچ1983
سکور کارڈ
سری لنکا 
167/8 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
168/3 (36.4 اوورز)
نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
مکلین پارک، نیپیئر
امپائر: فریڈ گڈال اور ڈیوڈ کنسیلا
بہترین کھلاڑی: مارٹن کرو (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

20 مارچ1983
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
304/5 (50 اوورز)
ب
 سری لنکا
188/6 (50 اوورز)
گلین ٹرنر 140 (130)
رومیش رتنائیکے 2/50 (10 اوورز)
سوسل فرنینڈو 36 (72)
لانس کیرنز 4/23 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 116 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: ایان ہیگنسن اور اسٹیو ووڈورڈ
بہترین کھلاڑی: گلین ٹرنر (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سریدھرن جگا ناتھن (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

4–6 مارچ1983
سکور کارڈ
ب
344 (101.5 اوورز)
وارن لیز 89 (180)
رومیش رتنائیکے 3/93 (31 اوورز)
144 (53.3 اوورز)
سیڈاتھ ویٹیمونی 63 (139)
رچرڈ ہیڈلی 4/33 (13.3 اوورز)
175 (فالوآن) (81.5 اوورز)
سوما چندرڈی سلوا 52 (111)
لانس کیرنز 4/47 (20 اوورز)
نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 25 رنز سے جیت گیا۔
لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: فریڈ گڈال اور ڈیوڈ کنسیلا
میچ کا بہترین کھلاڑی: وارن لیز (نیوزی لینڈ)

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

11–15 مارچ1983
سکور کارڈ
ب
240 (100.5 اوورز)
رنجن مادھوگالے 79 (173)
ایون چیٹ فیلڈ 4/66 (26.5 اوورز)
201 (72.2 اوورز)
لانس کیرنز 45 (50)
ونوتھن جان 5/60 (25.2 اوورز)
93 (53 اوورز)
یوہان گوناسیکیرا 23 (66)
رچرڈ ہیڈلی 4/34 (17 اوورز)
134/4 (37.1 اوورز)
بروس ایڈگر 47* (110)
سوما چندرڈی سلوا 1/18 (6 اوورز)
نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: ایان ہیگنسن اور اسٹیو ووڈورڈ
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • امل سلوا (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sri Lanka in Australia and New Zealand 1983"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2014