سر لولاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سر لولاک منظر پھلوری کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ ہے۔
منظر پھلوری کی شاعری کی شہرت ان کی غیر منقوط (بغیر نقاط کے نعتیہ کلام ہے اور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔ وہ ایک مشہور کالج لوریٹ قومی اکیڈمی کے موجودہ پرنسپل بھی ہیں[1]

حوالہ جات[ترمیم]