سعد الدین کوپیک
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() |
||||
معلومات شخصیت | ||||
مقام پیدائش | قونیہ | |||
وفات | سنہ 1239ء ترکیہ |
|||
طرز وفات | سزائے موت | |||
شہریت | سلاجقہ روم | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | بیورو کریٹ | |||
درستی - ترمیم ![]() |
امیر سعد الدين كوبك بن محمد (ترکی زبان: Sadettin Köpek) تیرہویں صدی سلاجقۂ روم میں دو سلاطین کے تحت عدالتی منتظم تھے۔ اپنی غداری اور طاقت کے حصول کی خواہش کی وجہ سے اناطولیہ میں تیرہویں صدی کے پر آشوب دور میں سلطنت روم کے منگول سلطنت کے زیرِنگیں آنے میں بالواسطہ کردار کے لیے جانا جاتا ہے