سعود بن صقر القاسمی
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 10 فروری 1956ء (68 سال) دبئی |
|||
شہریت | متحدہ عرب امارات | |||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | امریکن یونیورسٹی بیروت | |||
پیشہ | فوجی افسر | |||
عسکری خدمات | ||||
عہدہ | امیر | |||
درستی - ترمیم |
سعود بن صقر القاسمی (انگریزی: Saud bin Saqr Al Qasimi) (عربی: سعود بن صقر القاسمي; پیدائش 10 فروری 1956)[1][2] متحدہ عرب امارات کی سات امارات میں سے ایک، امارت راس الخیمہ کے موجودہ حکمران ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Profile: Shaikh Saud Bin Saqr Al Qasimi"۔ gulfnews.com (بزبان انگریزی)۔ 27 اکتوبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2021
- ↑ Ryan Stinson (2018-02-19)۔ "Saud Bin Saqr al Qasimi Complete History in Ras al-Khaimah"۔ Technical Writers۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2021