سعید الشوا
Appearance
ّّٰٰٰٰ
سعید الشوا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1868ء غزہ شہر |
تاریخ وفات | اکتوبر1930ء (61–62 سال) |
اولاد | رشدی الشوا ، رشاد الشوا |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
الحاج سعید الشوا (انگریزی: Sa'id al-Shawwa) (عربی: الحـاج سعيد الشوا) (1868–اکتوبر 1930) ایک فلسطینی عرب سیاست دان اور غزہ کے پہلے میئر تھے، جو 1906ء سے 1917ء تک خدمات انجام دیتے رہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Palestinian Personalities - S آرکائیو شدہ 6 جولائی 2010 بذریعہ وے بیک مشین Palestinian Academic Society for the Study of International Affairs (PASSIA).