سلطان ٹاؤن، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلطان ٹاؤن جو گارڈن ولاز ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام سے بھی جا نا جاتا ہے لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک علاقہ ہے۔

مقام[ترمیم]

سلطان ٹاؤن  ٹھوکر نیاز بیگ کے چوک سے رائے ونڈ روڈ سے ایک کلومیٹر دو رہے۔ م

شروع میں اسے مرکزی شہر سے باہر سمجھا جاتا تھا، لیکن علاقے میں نئی منصوبہ بند تعمیرات کے بعد یہ آہستہ آہستہ مین ضلع کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔

قریبی مقامات[ترمیم]

لاہور اورنج میٹرو ٹرین کا مین ٹرمینل (اسٹیشن) ٹاؤن کے مضافات میں تعمیر کیا جا رہا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

سلطان ٹاؤن کا نقشہ.

2. بلاک اور سیکٹر کی تقسیم، رنگ کوڈڈ۔آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dreamhome.com.pk (Error: unknown archive URL)

3. https://web.facebook.com/Sultan-Town-Lahore-1567175800234315/؟ _rdr