سلیم قدوائی
سلیم قدوائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 دسمبر 1951[1] لکھنؤ |
وفات | 30 اگست 2021 (70 سال)[2] لکھنؤ |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی |
پیشہ | مورخ، استاد جامعہ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[3] |
درستی - ترمیم ![]() |
سلیم قدوائی (انگریزی: Saleem Kidwai) (ولادت: 1951ء، لکھنؤ، بھارت - 30 اگست 2021ء،لکھنؤ، بھارت) ایک بھارتی مؤرخ، مترجم اور ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند تھے۔ قدوائی 1993ء تک دہلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں تاریخ کے پروفیسر رہے اور اس کے بعد ایک آزاد محقق رہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb144111542 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2019 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.hindustantimes.com/books/farewell-saleem-kidwai-101630332364000.html
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2020
زمرہ جات:
- 1951ء کی پیدائشیں
- 20 دسمبر کی پیدائشیں
- لکھنؤ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2021ء کی وفیات
- 30 اگست کی وفیات
- لکھنؤ میں وفات پانے والی شخصیات
- اساتذہ بھارتی تعلیم گاہیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین
- ایل جی بی ٹی مسلمان شخصیات
- بھارت کے ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند
- بھارتی تعلیمی سوانح حیات نامکمل
- بھارتی مؤرخین
- بھارتی مسلم شخصیات
- لکھنوی شخصیات
- بھارتی مترجمین
- دہلی یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
- بھارت کے ایل جی بی ٹی مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین
- اکیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان