سمندری نمک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سمندری نمک, تھائی لینڈ
سمندری نمک، بھارت
سمندری نمک
سمندری نمک، سینیگال
نمک کے ذخائر، بحیرہ مردار، اردن
سمندری نمک

سمندری نمک (Sea salt) سمندری نمک سمندری پانی کے عمل تبخیر سے حاصل ہونے والا نمک ہے۔ یہ کھانا پکانے اور زیبائشی اشیاء میں استعمال کیا جاتا ہے۔

اسے بے نمک (bay salt) [1] یا شمسی نمک (solar salt) [2] بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brownrigg، William (1748). The Art of Making Common Salt, as Now Practised in Most Parts of the World. صفحات  12. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2007-11. 
  2. Forbes، R. J. (1955). Studies in Ancient Technology. iii. Brill Archive. صفحہ 169. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2012. 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔