سنبل
ظاہری ہیئت

سنبل ایک خوبصورت درخت ہے جو ایشیا کے زیادہ تر علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس پر سرخ پھول آتے ہیں اور پھل میں پکنے کے بعد روئی جیسے سفید ریشے ہوتے ہیں۔[1]
| ویکی ذخائر پر سنبل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "سنبل کا درخت لگانے کا طریقہ"۔ TopTopic101۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-09-17