مندرجات کا رخ کریں

سندھوسری ہرشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سندھو سری ہرشا
ذاتی معلومات
مکمل نامسندھو سری ہرشا
پیدائش (1988-08-17) 17 اگست 1988 (عمر 35 برس)
بنگلور، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 10)17 مئی 2019  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ٹی2025 ستمبر 2022  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
کرناٹک خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 22
رنز بنائے 364
بیٹنگ اوسط 24.26
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 74*
کیچ/سٹمپ 11/2
ماخذ: Cricinfo، 10 نومبر 2022ء

سندھو سری ہرشا (پیدائش:17 اگست 1988ء) ایک بھاری نژاد امریکی کرکٹ کھلاٰی اور ریاستہائے متحدہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی موجودہ کپتان ہیں۔ [1] [2] اگست 2019ء میں سکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے انھیں امریکی سکواڈ کی کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [3] [4] فروری 2021ء میں انھیں 2021ء کے خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر اور 2021ء کے آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ سے قبل امریکا کرکٹ خواتین کے قومی سلیکٹرز نے خواتین کے قومی تربیتی گروپ میں نامزد کیا تھا۔ [5] [6] ستمبر 2021ء میں انھیں عالمی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکی ٹیم کی کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [7] اکتوبر 2021ء میں انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکی ٹیم کی کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [8]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sindhu Sriharsha"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2019 
  2. "USA-Canada to compete in pursuit of World Cup spots"۔ ANI News۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2019 
  3. "Match official appointments and squads announced for ICC Women's T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019 
  4. "Captains ready for Women's T20 World Cup Qualifier"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2019 
  5. "USA Announce Women's National Training Groups"۔ USA Cricket۔ February 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2021 
  6. "USA name Women's and U19 squads"۔ Cricket Europe۔ 14 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2021 
  7. "Team USA Women's Squad Named for ICC Americas T20 World Cup Qualifier in Mexico"۔ USA Cricket۔ 16 September 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2021 
  8. "Team USA Women's Squad named for ICC Women's World Cup Qualifier in Zimbabwe"۔ USA Cricket۔ 28 October 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2021