سنہری برج
Jump to navigation
Jump to search
سنہری برج (ہسپانوی: Torre del Oro) ہسپانیہ کے شہر اشبیلیہ میں وادی الکبیر کے کنارے واقع ہے۔ اس کی ٹائلوں کی سنہری رنگت کی وجہ سے اس کا نام سنہری برج رکھا گیا ہے۔ اسے تیرہویں صدی میں الموحد خاندان نے تعمیر کیا۔ اس کا بنیادی مقصد مسیحیوں کے خلاف شہر کا دفاع تھا۔ آج کل یہ برج ایک بحری عجائب گھر ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر سنہری برج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |