سنیت گھوش
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | سنیت کمار گھوش |
| پیدائش | 1 ستمبر 1934 |
| وفات | 7 نومبر 2021 (عمر 87 سال) |
| حیثیت | امپائر |
| امپائرنگ معلومات | |
| ٹیسٹ امپائر | 2 (1988) |
| ایک روزہ امپائر | 7 (1987–1989) |
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013 | |
سنیت گھوش (پیدائش: یکم ستمبر 1934ء)|(انتقال:7 نومبر 2021ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے جنھوں نے 1988ء میں 2 ٹیسٹ میچز اور 1987ء اور 1989ء [1] کے درمیان 7 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیا۔
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 7 نومبر 2021ء کو 87 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sunit Ghosh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-06