مندرجات کا رخ کریں

سوزین فاطمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوزین فاطمہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 نومبر 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوزین فاطمہ (پیدائش 16 نومبر 1986) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔[1] انھوں نے "پاکستان میں متعدد ڈراموں میں اداکاری کی ہے" اور ہندوستانی ٹیلی ویژن سیریز ، پرواز میں بھی اداکاری کی ہے۔[2] سوزین فاطمہ ڈراما سیریل "میری ماں" میں بطور فاطمہ اور ڈراما سیریل "بہنیں ایسی بھی ہوتی ہیں" میں بطور مہرو اداکاری کی ہے۔

کیریئر

[ترمیم]

ماڈلنگ

[ترمیم]

سوزین فاطمہ اب کئی سالوں سے ماڈلنگ کر رہی ہے۔ دلہن سے لے کر ماڈلنگ اور شوٹنگ تک اس نے سب جگہ طبع آزمائی کی۔ سوزین اب ریمپ پر ماڈلنگ کی شروعات کرنے والی ہیں۔ وہ پاکستان میں بھی بہت سے اشتہارات کر چکی ہیں جیسے اولپرز ، ڈاؤلینس، موبی لنک جاز ، عسکری بینک ، کنور اور دیگر بہت سارے کمرشلز میں کام کیا ہے۔

اداکاری

[ترمیم]

انھوں نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز 2004 میں کیا تھا اور ان کا پہلا ڈراما "محبت ہے زندگی" تھا جو پی ٹی وی ہوم پر نشر کیا گیا تھا۔ انھوں نے زی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈراما سیریل پرواز میں بھی کام کیا ہے۔ اس کا تازہ ترین ڈراما " بہنیں ایسی بھی ہوتی ہیں " جو اے آر وائی زندگی پر نشر کیا جارہا ہے۔

سال سیریل چینل
2004 محبت ہے زندگی پی ٹی وی ہوم
2004 چاندنی آج نیوز
2006 ہم سفر انڈس ٹی وی
2008 پانچ سالیاں جیو انٹرٹینمنٹ
2010 جہیز جیو انٹرٹینمنٹ
2011 دیسی کڑیاں۔ سیزن 3 اے آر وائی ڈیجیٹل
2011 دل تمنا اور تم اے ٹی وی
2012 میری ماں جیو انٹرٹینمنٹ
2013 بانجھ جیو انٹرٹینمنٹ
2014 پرواز زی ٹی وی
2014 بہنیں ایسی بھی ہوتی ہیں اے آر وائی زندگی
2015 بڑی بہو جیو انٹرٹینمنٹ
2017 غریب زادی اے پلس انٹرٹینمنٹ
2017 سلسلہ بڑھتا رہا ہے ہم ٹی وی

ہوسٹنگ

[ترمیم]

2015 میں ، اس نے اے ٹی وی پاکستان میں "ہاں قبول ہے" کی میزبانی بھی کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]

 

  1. Khan، Ujala Ali (5 نومبر 2014)۔ "An Indo-Pak TV Production Set in the UAE"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-17
  2. |title = Zee TV Middle East’s Parwaaz takes off with record ratings in UAE|last = |first = |date = 22 December 2014|work = The Times of India|access-date = 17 February 2016|via = }}

بیرونی روابط

[ترمیم]