مندرجات کا رخ کریں

سوق جارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوق جارا

سوق جارا (انگریزی: Souk Jara) عمان اردن کے مرکز شہر میں ایک بازار ہے۔ یہ جبل عمان میں شارع رینبو کے نزدیک واقع ایک معروف تفریحی مقام ہے۔ [1] [2]

تصاویر

[ترمیم]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2019-07-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-07
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2015-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-07