سونی پکچرز موشن پکچر گروپ
ظاہری ہیئت
| ڈویژن | |
| صنعت | تفریح |
| قیام | 1998 (بطور کولمبیا ٹرائی اسٹار موشن پکچر گروپ) ہالی وڈ، لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا |
| صدر دفتر | کولور سٹی، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
علاقہ خدمت | عالمی |
کلیدی افراد | Tom Rothman (چیئرمین) |
| مصنوعات | فلم |
| مالک کمپنی | سونی پکچرز |
| ویب سائٹ | www |
سونی پکچرز موشن پکچر گروپ (انگریزی: Sony Pictures Motion Picture Group) جس کا سابقہ نام کولمبیا ٹرائی اسٹار موشن پکچر گروپ تھا سونی پکچرز انٹرٹینمنٹ انکارپوریٹڈ کی ایک ذیلی کمپنی پے۔