مندرجات کا رخ کریں

سوڈانی مسلح افواج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوڈانی مسلح افواج
القوات المسلحة السودانية
Insignia of the Sudanese Armed Forces
قیام1956 (1925 بطور سوڈان دفاع فوج)
خدماتی شاخیںسوڈانی زمینی افواج
 سوڈانی بحریہ
(بشمول میرینز)[1]
 سوڈانی فضائیہ
ریپبلکن گارڈ
صدر دفترخرطوم
قیادت
کماندارِ اعلیعبوری خودمختاری کونسل
چیف کماندارلیفٹیننٹ جنرل عبد الفتاح عبد الرحمن برہان[2]
وزیر دفاعیاسین ابراہیم یاسین
عملہ چیفمحمد عثمان الحسین
افرادی قوت
عسکری مدت18
فعال اہلکار
ذخیرہ افواج85,000
خرچے
بجٹ$2.47 بلین (2017 تخمینہ)
جی ڈی پی کا فیصد1.0% (2017 کا تخمینہ)
صنعت
گھریلو سپلائرفوجی صنعت تنظیم
غیر ملکی سپلائر آذربائیجان[5]
 بیلاروس
 چین
 کیوبا
 چیک جمہوریہ
 ایران[6]
 پولینڈ
 روس
 وینیزویلا
 ویت نام
متعلقہ مضامین
تاریخسوڈان کی فوجی تاریخ
درجےسوڈانی فوجی صفیں

سوڈانی مسلح افواج (عربی: القوات المسلحة السودانية) سوڈان کے فوجی قوتیں ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق باقاعدہ افواج کی تعداد 109,300 ہے۔ انھوں نے سوڈان کی تاریخ میں بہت ہی فوجی بغاوت کی جن سے کئی کامیاب رہے۔ ابھی فی الحال، سوڈان کی فوج حکومت پر حکمرانی کرتی ہے۔ موجودہ تنازع جس سے وہ لڑ رہے ہیں وہ سوڈان تنازع 2023ء ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The World Factbook"۔ 2021-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-23
  2. Anette Hoffmann (نومبر 2021)۔ "Military coup betrays Sudan's revolution: Scenarios to regain the path towards full civilian rule" (PDF)۔ Netherlands Institute of International Relations Clingendael۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-22۔ commander-in-chief of the Sudanese Armed Forces (SAF) and chair of Sudan's Sovereignty Council, Lt. General Abdul-Fattah al-Burhan
  3. IISS 2007, p. 293

  4. "Sudan's deposed premier released by military, escorted home"
  5. Iran Military Power: Ensuring Regime Survival and Securing Regional Dominance (PDF)، Defense Intelligence Agency، اگست 2019، ص 90، ISBN:978-0-16-095157-2، DIA-Q-00055-A، 2021-06-24 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-19