سٹیفن کووی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سٹیفن کووی
(انگریزی میں: Stephen Richards Covey ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Covey in 2010

معلومات شخصیت
پیدائش 24 اکتوبر 1932(1932-10-24)
سالٹ لیک سٹی، یوٹاہ, یوٹاہ, US
وفات جولائی 16، 2012(2012-70-16) (عمر  79 سال)
ایڈاہو فالز، ایڈاہو, ایڈاہو, US
وجہ وفات احتِشاء  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام
زوجہ Sandra Covey
اولاد Sean Covey, Stephen M. R. Covey, Cynthia, Maria, David, Catherine, Colleen, Jenny, Joshua
تعداد اولاد
عملی زندگی
تعليم بی ایس سی
MBA
Doctor of Religious Education
مادر علمی یونیورسٹی آف یوٹاہ
Harvard Business School
Brigham Young University
پیشہ Author, professional speaker, professor, consultant, انتظام-expert
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یوٹاہ اسٹیٹ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سٹیفن کووی (24 اکتوبر، 1933ء-16 جولائی، 2012ء) امریکی مصنف،معلم و تاجر تھے۔ سنہ انیس سو نواسی میں سٹیفن نے ’دی سیون ہیبٹس آف ہائیلی ایفیکٹو پیپل‘ کی اشاعت کے بعد اپنا کاروبار شروع کیا جو بڑی کمپنیوں اور حکومتی ایجنسیوں میں کافی مقبول ہوا۔ سٹیفن نے بریگھم ینگ یونیورسٹی میں بزنس مینجمنٹ کے پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دیں۔

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12227345p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10592099