مندرجات کا رخ کریں

سڑک 71 (ایران)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Road 71
Route information
Part of AH2 AH70
Length1,244 کلومیٹر (773 میل)
Major junctions
Fromتہران، صوبہ تہران
بزرک راہ آزادگان
Major intersections Shahre Rey Rigway
بزرگ راہ شمالی بہشت زہرا
آزاد راہ 7
سڑک 56
سڑک 58
سڑک 62
سڑک 68
سڑک 78
سڑک 84
سڑک 86
سڑک 88
سڑک 92
سڑک 94
سڑک 96
Toبندر عباس، صوبہ ہرمزگان
سڑک 94
Location
Countryایران
Provincesصوبہ تہران, صوبہ قم, صوبہ اصفہان, یزد علاقہ, صوبہ کرمان, صوبہ ہرمزگان
Major citiesقم، صوبہ قم
کاشان، صوبہ اصفہان
یزد، یزد علاقہ
سیرجان، صوبہ کرمان
Highway system

سڑک 71 (ایران)‎ (انگریزی: Road 71 (Iran)) یہ ایران کی ایک اہم شاہراہ ہے جو تہران کو خلیج فارس سے ملاتی ہے۔ اس کے اہم شہروں میں قم، کاشان، اصفہان، یزد سرنجان اور کرمان شامل ہیں۔ یہ صوبہ اصفہان، ہورموزگان، کرمان، قوم، تہران اور یزد سے گزرتی ہے۔ اور تہران میں یہ سڑک 32 جو ترکی کے بارڈر تک جاتی ہے اور سڑک 36 جو افغانستان کے بارڈر تک جاتی ہے ان دونوں اہم شاہراہوں سے ملاتی ہے