سکنجبین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سکنجبین

سکنجبین (فارسی: سکنجبین‎) بنیادی طور پر لیموں اور پانی سے بنایا گیا مشروب ہے۔ روایتی طور پر گھر میں پینے کے لیے لیموں کے رس کو پانی میں ملایا جاتا ہے اور اسے میٹھا کرنے کے لیے شکر یا شہد ڈالا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "History of Lemonade"۔ Buzzle۔ اخذ کردہ بتاریخ 2015-12-26۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]