سہ گانہ مقابلہ
سہ گانہ مقابلہ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() قنوج سہ گانہ مقابلہ | ||||||||
| ||||||||
محارب | ||||||||
پرتیہار سلطنت | راشٹر کوٹ سلطنت | |||||||
کمانڈر اور رہنما | ||||||||
وتسراج ناگابھٹ دوم |
دھروو دھارورش گووند سوم |
دھرم پال اندریودھا چکریودھا |
سہ گانہ مقابلہ، جو قنوج سہ گانہ مقابلہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو شمالی ہندوستان پر اختیار و اقتدار حاصل کرنے کے لیے نویں صدی میں، پرتیہار سلطنت، پال سلطنت اور راشٹر کوٹ سلطنت کے درمیان ہوا تھا۔[1]:20
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Sen, S.N., 2013, A Textbook of Medieval Indian History, Delhi: Primus Books, آئی ایس بی این 9789380607344