سیالویاتی ابیضاضِ مزمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Chronic lymphocytic leukemia
Chronic lymphocytic leukemia.jpg
Peripheral blood smear showing CLL cells
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
آئی سی ڈی-10 C91.1
آئی سی ڈی-9 204.9
آئیسیڈی-اورام: M9823/3 (CLL)
9670/3 (SCL)
بنیادی معلومات 2641
میڈ لائین پلس 000532
ای میڈیسن med/370
این سی آئی سیالویاتی ابیضاضِ مزمن
عنوانات D015451

سیالویاتی ابیضاضِ مزمن (chronic lymphocytic leukemia) ایک قسم کا خون کا سرطان ہوتا ہے جس میں کسی مطفر یا مسرطن کی وجہ سے سفید خونی خلیات یا ابیضیات (leukocytes) کے موارثہ میں آنے والی وراثی خرابی کی وجہ سے یہ خلیات ، سرطانی خلیات (cancerous cells) میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور اپنی نشونما میں خلوی تقسیم کے بے قابو ہو جانے کی وجہ سے سرعت (اور جسم کی ضروریات سے زیادہ) اضافہ کرنے لگتے ہیں؛ عام طور پر ابیضاض میں نقل مقامی (translocation) کی اقسام کے طفرات زیادہ دیکھنے میں آتے ہیں۔ ان کو ابیضاض کی جماعت بندی کے لحاظ سے بی-خلیہ سیالویاتی ابیضاض مزمن (B-cell chronic lymphocytic leukemia) بھی کہا جاتا ہے جہاں بی کا لفظ اصل میں جرابی خلیات (bursa-cell) کی جانب اشارہ کرتا ہے۔