سید عابد شاہ عابد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نامور مصور اور پی این سی اے کے سابق ڈی جی جمال شاہ کے بڑے بھائی اور پشتو کے مشہور شاعر

عابد علی شاہ عابد پشتو و اُردو کے شاعر اور ادیب ہونے ساتھ ساتھ وہ پشتو اکیڈمی بلوچستان کے سابق چئرمین بھی رہے آج صبع چھ بجے حرکت قلب بند ھونے کے بعد 83 سال کی عمر میں اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔

عابد علی شاہ عابد سید یار محمد شاہ اور نور جہان بی بی کے بڑے صاحبزادے تھے اور تیمور شاہ، نور محمد شاہ، میر احمد شاہ، جمال شاہ اور چار بہنوں کے بڑے بھائی تھے۔


2 جون 2020ء کو صبح چھ بجے حرکت قلب بند ھونے کے بعد 83 سال کی عمر میں اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔

عابد شاہ عابد مصور و مجسمہ ساز مُبارک شاہ اور چار بیٹیوں نواسوں اور نواسیوں کے ساتھ ساتھ بے شمار عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی سوگوار چھوڑ گئے۔

عابد شاہ عابد کی تدفین کوئٹہ میں کردی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]