سید قاسم غباری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سید قاسم غباری
Blaue Moschee Kuppel schräg.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش صدی 16  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1625 (74–75 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the Ottoman Empire.svg سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ خطاط  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
سلطان احمد مسجد کے گنبد کی اندرونی جانب میں سید قاسم کی خطاطی دیکھی جاسکتی ہے۔

سید قاسم غباری دیاربکری (وفات: 1625ء) عثمانی خطاط تھے۔ سید قاسم کا تعلق دیار بکر سے تھا۔ سید قاسم کی خطاطی سوائے سلطان احمد مسجد کے کہیں اور محفوظ نہیں رہ سکی۔

سلطان احمد مسجد[ترمیم]

سید قاسم کی خطاطی سلطان احمد مسجد کے گنبد کلاں کے اندرونی جانب دیکھی جاسکتی ہے۔ اِس گنبد کا قطر 23.5 میٹر ہے۔

وفات[ترمیم]

سید قاسم غباری کی وفات جمادی الثانی 1034ھ مطابق مارچ/ اپریل 1625ء میں ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

سلطنت عثمانیہ

اسلامی خطاطی