مندرجات کا رخ کریں

سید محمد علی نقوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید محمد علی نقوی پاکستان کے ایک عالم دین ہیں۔ آپ فرقۂ اثنا عشری سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ پاکستان کے شہر ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ عرصہ دراز سے نجف اشرف عراق میں رہائش پزیر ہیں۔ آپ کے والد ماجد علامہ سید صفدر حسین نجفی پاکستان کے جید عالم دین تھے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالے

[ترمیم]