سیف الدین قایتبای

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

الاشرف سیف الدین قایتبای برجی مملوک سلطنت کا اٹھارواں بادشاہ تھا جس نے 872-901 ہجری میں مصر پر حکومت کی-