سیقول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے دوسرے پارے کا نام جو قرآن کریم کی دوسری سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 142 سے لے کر 252 تک پر مشتمل ہے لہذا یہ پارہ کل111 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے سولہ 16 رکوع ہیں۔