لن تنالوا
Appearance
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے چوتھے پارے کا نام جو قرآن کریم کی تیسری سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 92 سے لے کر آخری آیت نمبر 200 اور سورۃ النساء کی ابتدائی تئیس 23 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 132 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے چودہ 14 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست
[ترمیم]ترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|