ربما
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 14 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 15 ویں سورۃ الحجر کی آیت نمبر 2 سے لے کر آخری آیت نمبر 99 اور 16 ویں سورۃ النحل کی مکمل 128 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 226 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے بائیس 22 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست[ترمیم]
ترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|