مندرجات کا رخ کریں

سیونگ فیس (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیونگ فیس
Saving Face
ہدایت کارشرمین عبید چنائے,
ڈینئل جنگ
پروڈیوسرشرمین عبید چنائے
ڈینئل جنگ
ڈیوس کومبے
علیسن گرینبرگ
صبیحہ ثمر
ستارےڈاکٹر محمد جواد
موسیقیگنارڈ دوبوز
ایڈیٹرمیخاؤس
تقسیم کارایچ بی او
تاریخ نمائش
  • 8 مارچ 2012ء (2012ء-03-08)
[1]
ملکامریکا/پاکستان

سیونگ فیس (انگریزی: Saving Face) ایک ڈاکومنٹری فلم ہے جو عورتوں پر تیزاب پھینکنے کے گھناؤنے واقعات پر مشتمل ہے۔ اس فلم کی ہدایتکار پاکستانی خاتون شرمین عبید چنائے اور امریکی ڈینئل جنگ ہیں۔ اس فلم کو چوراسویں اکیڈمی اعزاز برائے بہترین ڈاکومنٹری فلم سے نوازا گیا۔ شرمین یہ اعزاز حاصل کرنے والی دوسری پاکستانی شخصیت ہیں۔[2][3]

اعزازات

[ترمیم]

سیونگ فیس کو چوراسویں اکیڈمی اعزازات کی تقریب میں اکیڈمی اعزاز برائے بہترین ڈاکومنٹری فلم کا اعزاز حاصل ہوا۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sharmeen Obaid’s documentary ‘Saving Face’ nominated for Oscars Daily Times
  2. Sharmeen Obaid-Chinoy is Pakistan’s first Oscar nominee آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dawn.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Dawn.com
  3. Acclaimed Pakistani filmmaker Sharmeen Obaid Chinoy and her film “Saving Face” officially nominated for Best Documentary, Short Subject for the prestigious Academy Awards Fashioncentral.pk
  4. Pakistan Wins Her First Oscar آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ gaibianpost.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) The Gaibian Post

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]