سی این نائیڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سی این نائیڈو ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے ہولکر، مدھیہ پردیش،اور اتر پردیش کی طرف سے اول درجہ کرکٹ کھیلی وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سب سے پہلے کپتان سی کے نائڈو کے بیٹے تھے جبکہ ان کے کئی عزیزوں نے بھی کرکٹ سے ناتا جوڑا جن میں سی وی کے نائیڈو (بھیتیجا) سی ایل نائیڈو (انکل) سی آر نائیڈو (انکل) پی نائیڈو (بھائی) اور ڈی ڈی گووندراج (کزن) شامل ہے[1]

اول درجہ کرکٹ[ترمیم]

سی این نائیڈو نے 1953-54 سے لے کر 1959-60

حوالہ جات[ترمیم]