سی پی سنگھ
Appearance
سی پی سنگھ | |
---|---|
![]() |
|
مناصب | |
اسپیکر جھارکھنڈ مجلس قانون ساز (4 ) | |
برسر عہدہ 2010 – 2013 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جنوری 1956ء (69 سال) |
شہریت | ![]() |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
چندرایشور پرساد سنگھ معروف بہ سی پی سنگھ ایک بھارتی سیاست دان اور بھاجپا کے رہنما ہیں جو 2010ء سے 2013ء تک جھارکھنڈ مجلس قانون ساز کے اسپیکر تھے۔ وہ عرصے سے رانچی سے جھارکھنڈ مجلس قانون ساز کے رکن ہیں اور سال 1996ء سے لگاتار چار بار جیت چکے ہیں۔