شائستہ سحر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معروف شاعرہ

پیدائش[ترمیم]

اصل نام شائستہ پروین قلمی نام:شائستہ سحر 23 ستمبر 1975ء کو فیض آباد، اتر پردیش میں پیدا ہوئیں،

تعلیم[ترمیم]

اردو میں ایم اے کیا

تدریس[ترمیم]

پاکستان گرلز کالج میں لیکچرر ہیں۔

شاعری[ترمیم]

اسکول کے زمانے سے شاعری کر رہی ہیں۔ مشاعروں میں کافی مقبول ہیں۔

تصانیف[ترمیم]

چار شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔

  • عذابِ آگہی (1997)،
  • متاعِ فکر (2015)
  • کربِ آرزو (2016)۔
  • بے دھیانی (2020)