شاردا مکھرجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاردا مکھرجی
مناصب
رکن لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
1 اپریل 1962  – مارچ 1967 
منتخب در بھارت کے عام انتخابات، 1962ء 
حلقہ انتخاب رتناگیری لوک سبھا حلقہ 
پارلیمانی مدت تیسری لوک سبھا 
رکن لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
مارچ 1967  – مارچ 1971 
منتخب در بھارت کے عام انتخابات، 1967ء 
حلقہ انتخاب رتناگیری لوک سبھا حلقہ 
پارلیمانی مدت چوتھی لوک سبھا 
آندھرا پردیش گورنر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 مئی 1977  – 15 اگست 1978 
گورنر گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 اگست 1978  – 5 اگست 1983 
معلومات شخصیت
پیدائش 24 فروری 1919  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 6 جولا‎ئی 2007 (88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی الفنسٹن کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاردا مکھرجی (1919ء–2007ء ) ایک بھارتی سوشلائٹ اور سیاست دان تھیں جو 1960ء کی دہائی میں لوک سبھا کی رکن تھیں، اور بعد میں آندھرا پردیش اور گجرات کی ریاستوں کی گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

سوانح[ترمیم]

شاردا 24 فروری 1919ء کو ایک مہاراشٹری خاندان میں شاردا پنڈت کے نا م سے پیدا ہوئیں۔ ان کے چچا رنجیت ایس پنڈت کی شادی بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت سے ہوئی تھی۔ ان کی والدہ سرسوتی بائی پنڈت کی بہن شہرت یافتہ اداکارہ اور فلمی شخصیت درگا کھوٹے تھیں۔ ان کی ملاقات1937ء میں ممبئی میں سبروتو مکھرجی سے ہوئی، جو بعد میں ایئر چیف مارشل بنے۔ ان کی شادی 1939ء میں ہوئی اور ان کا ایک بیٹا تھا۔ 1960ء میں اپنے شوہر کی بے وقت موت کے بعد انہوں نے سیاست میں قدم رکھا۔ وہ کانگریس پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے مہاراشٹر کے رتناگیری (لوک سبھا حلقہ) سے 1962ء سے 1971ء تک تیسری اور چوتھی لوک سبھا کی رکن تھیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "1962 India General (3rd Lok Sabha) Elections Results". 

بیرونی روابط[ترمیم]

سرکاری عہدہ
ماقبل  Governor of Andhra Pradesh
1977 – 1978
مابعد 

سانچہ:Governor of Gujarat