شارلوت رمپلینگ
Jump to navigation
Jump to search
شا رلوت رمپلینگ (پیدائش 5 فروری 1946ء) ایک انگریزی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور فیشن کی دنیا کی شخصیت ہے۔ وہ یورپی آرٹ ہاؤز فلموں میں اپنے کام کے لیے شہرت رکھتی ہے۔ اس نے انگریزی، فرانسیسی اور اطالوی زبانوں کی فلموں میں کام کیا۔[1][2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Charlotte Rampling, fashion icon accessed 1-18-2016
- ↑ Charlotte Rampling interview, Out Magazine accessed 1-18-2016