شارک
ظاہری ہیئت
| شارک | |
|---|---|
| Grey reef shark (Carcharhinus amblyrhynchos) | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| قوم: | |
| جماعت: | |
| ذیلی جماعت: | |
| بالائی فصیلہ: | Selachimorpha |
| Orders | |
شارک (انگریزی: Shark) مچھلیوں کے ایک گروہ کا نام ہے۔ شارک مچھلیوں کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی سننے کی حس بہت تیز ہوتی ہے۔ وہ مختلف چیزوں کو سونگھنے اور اپنے اردگرد کے ماحول میں حرکات کا اندازہ لگانے میں بھی بڑی تیز ہوتی ہیں۔ شارک کی مشہور اقسام ٹائیگر شارک ،گریٹ وائٹ شارک ، بلو شارک ، ماکو شارک اور ہیمر ہیڈ شارک ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| شارک کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
| لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
| انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
| آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
| آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
| مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
| آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
| آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے | |
| ویکی کتب پر ایک کتاب تفصیلات |
- ویکی جوابات: شارک کے بارے میں سوال و جواب
- Sharks.org.za ایک تفصیلی مطالعہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sharks.org.za (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- بی بی سی نیچر پر تفصیلآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ bbc.co.uk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
| ویکی ذخائر پر شارک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |