شاہدہ اختر علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہدہ اختر علی
پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
مدت منصب
18 نومبر 2002ء – 18 نومبر 2007ء
معلومات شخصیت
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاہدہ اختر علی (انگریزی: Shahida Akhtar Ali) (ولادت: ) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2002ء سے 2007ء اور دوبارہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان رہ چکی ہیں۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

2002ء کے عام انتخابات[ترمیم]

شاہدہ اختر علی 2002ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1]

2013ء کے عام انتخابات[ترمیم]

شاہدہ 2013ء کے عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Khawar Ghumman (20 December 2002)۔ "Arithmetic of political families in national, provincial assemblies"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 08 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  2. "Pemra suspends Dr Shahid Masood, show for 30 days"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 14 February 2017۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  3. "CDA official constructed four housing units on greenbelt, PAC body informed"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 27 July 2016۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  4. "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 04 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  5. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017