شاہد بلال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاہد بلال اکیسویں صدی کے شروع میں سامنے آنے والے نوجوان شعرا کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ زمانہ طالب علمی میں بیسوں بین الکلیاتی اور بین الجامعاتی مقابلہ جات میں سرخرو ہوئے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف پروگرام بزم طارق عزیز میں سب سے زیادہ مرتبہ بیت بازی کی ٹرافی جیتی۔ یہ اعزاز چار مرتبہ اپنے نام کیا۔ اورئنٹل کالج لاہور سے فارغ التحصیل ہیں۔ شاعری کا مجموعہ اشکیزہ کے نام سے زیر طبع ہے۔انھیں کیڈٹ عزیر رفیق کے استاد ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔