شاہومیان علاقہ
Appearance
Շահումյան | |
---|---|
لاقہ | |
سرکاری نام | |
دار الحکومت | کلبجر (سانقہ آشاغی آغجاقند) |
حکومت | |
• گورنر | Karen Yeghishyan |
رقبہ | |
• کل | 1,830 کلومیٹر2 (710 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تیسرا |
آبادی (2013) | |
• کل | 3,521 |
• درجہ | آٹھواں |
• کثافت | 1.9/کلومیٹر2 (5/میل مربع) |
ویب سائٹ | شاہومیان علاقہ |
شاہومیان علاقہ (Shahumyan Region) ((آرمینیائی: Շահումյան)) ایک متنازع علاقہ ہے جو سابقہ آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ کے نگورنو کاراباخ خود مختار اوبلاست کا بیرونی علاقہ تھا۔ علاقے کا مشرقی حصہ آذربائیجان کے زیر انتظام ضلع گورانبوی میں شامل ہے، جبکہ اس پر جمہوریہ نگورنو کاراباخ کا بطور علاقہ دعوی ہے۔