مندرجات کا رخ کریں

جمہوریہ نگورنو کاراباخ کی انتظامی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمہوریہ نگورنو کاراباخ کے علاقہ جات
Regions of the Nagorno-Karabakh Republic
Շրջանները Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետության(آرمینیائی)
جمہوریہ نگورنو کاراباخ کی انتظامی تقسیم
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ نگورنو کاراباخ
شمار10 صوبے
1 خصوصی درجہ شہر
آبادیاں3,521 (شاہومیان) – 52,310 (خان کندی)
علاقے9.907381 مربع میل (25.66000 کلومیٹر2) (خان کندی) - 1,304 مربع میل (3,380 کلومیٹر2) (قاشاتاغ)
حکومتعلاقہ حکومت
ذیلی تقسیماتشہری کمیونٹی، دیہی کمیونٹی

انتظامی مقاصد کے لیے جمہوریہ نگورنو کاراباخ کو آٹھ انتظامی تقسیم میں منقسم کیا گیا ہے۔ ان میں سے سات علاقہ جات [1] جبکہ خان کندی ملکی دارالحکومت کو خصوصی انتظامی درجہ دیا گیا ہے۔[2]

انتظامی تقسیم

[ترمیم]
اکائی آبادی (2013)[3] رقبہ (کلومیٹر2) مرکز
خان کندی52,31025.66-
عسکران علاقہ18,2511,222عسکران
ہادروت علاقہ13,1631,877ہادروت
قاشاتاغ علاقہ9,6563,377لاچین
مارتاکیرت علاقہ20,1851,795آغ درہ
مارتونی علاقہ23,888951خوجاوند
شاہومیان علاقہ13,5211,830کلبجر
شوشی علاقہ5,599383شوشا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Regions - Government - Government of AR"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-21
  2. "Results of 2005 census of the Nagorno-Karabakh Republic" (PDF)۔ 2009-03-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-21
  3. "Population of NKR provinces as of 01.01.2013"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-21