شاہی سلاسل ہائے دعویداری برائے تخت ریاست رام پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاہی سلاسل ہائے دعویداری برائے تخت ریاست رام پور ریاست رام پور کے سابقہ شاہی ریاست کے اُن افراد کی فہرست ہے جنھوں نے ریاست رام پور کے تخت و تاج کے حصول کے لیے کوششیں کیں۔

  • نواب کلب علی خان (1834-1887)
    • نواب محمد مشتاق علی خان (1856-1889)
      • نواب حامد علی خان (1875-1930)
        • نواب علی رضا خان (1908-1966)
          • نواب مرتضیٰ علی خان (1923-1982)
          • نواب ذوالفقار علی خان (1933-1992)
            • سید محمد کاظم علی خان، نواب رام پور (پیدائش 1960)
              • (1). نوابزادہ سید علی محمد خان (پیدائش 1989)
              • (2). نوابزادہ سید حیدر علی خان (پیدائش 1990)
            • (3). نوابزادہ سید یوسف علی خان
          • نوابزادہ سید عابد علی خان (1943-1968)
            • (4). صاحبزادہ سید رضا اینڈریو علی خان (پیدائش 196-)
            • (5). صاحبزادہ سید ندیم علی خان (پیدائش 196-)
        • نوابزادہ سید عبد الکریم خان (1911-1996)
          • (6). سید حسن علی خان (پیدائش 1945)
          • (7). سید محسن علی خان (پیدائش 1947)
    • صاحبزادہ شبیر علی خان
      • صاحبزادہ محمد ساجد علی خان (1904-1955)
        • (8). صاحبزادہ حامد علی خان (پیدائش 1929)
          • (9). صاحبزادہ شاہد علی خان
            • (10).صاحبزادہ علی خان
        • (11). صاحبزادہ کاظم علی خان (پیدائش 1935)
        • (12). صاحبزادہ یوسف علی خان
          • (13). صاحبزادہ علی محمد خان (پیدائش 1978)
        • (14). صاحبزادہ رضا علی خان (پیدائش 1950)
        • (15). صاحبزادہ سلیم علی خان (پیدائش 1952)
          • (16). صاحبزادہ سنی علی خان (پیدائش 1978)
            • (17). صاحبزادہ صفی علی خان (پیدائش 2006)
          • (18). صاحبزادہ سمیع علی خان (پیدائش 1985)[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Christopher Buyers۔ "Rampur-India (Salute States)"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2017