شاہ عبد العزیز کتب خانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
King Abdulaziz Public Library
مكتبة الملك عبد العزيز العامة
قیام15 دسمبر 1999؛ خطا: پہلا پیرامیٹر وقت یا تاریخ کے طور پر پارس نہیں ہو سکا۔ (15 دسمبر 1999)
دیگر معلومات
ویب سائٹwww.kapl.org.sa


شاہ عبد العزیز کتب خانہ (انگریزی: King Abdulaziz Public Library) ریاض، سعودی عرب میں واقع ایک عوامی کتب خانہ ہے۔ یہ شاہ عبد العزیز آڈیٹوریم اور الوطن پارک کے جوار میں واقع ہے۔ اس کا قیام 1999ء میں عمل میں آیا تھا۔

تاریخ[ترمیم]

کتب خانہ کی بنیاد 15 دسمبر 1999ء میں رکھی گئی۔[1] سعودی اغر نے اسے ڈیزائن کیا۔ عمارت پر کل $40,000,000.00 کا خرچہ آیا۔ اس کا کل رقبہ 26,000m2 ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "King Abdulaziz Public Library"۔ King Saud bin Abdulaziz University۔ 26 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2014 
  2. "King Abdulaziz Public Library Proposal Al-Riyadh, Saudi Arabia"

بیرونی روابط[ترمیم]