شاہ موسیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہ موسیٰ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع ملتان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

شاہ موسیٰ (انگریزی: Shah Musa) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع ملتان میں واقع ہے۔ جو ملتان کی یونین کونسل بھی ہے[1]


شاہ موسیٰ ایک یونین کونسل اور موضع ہے جو شجاع آباد میں واقع ہے جس کا نام اس میں واقع شاہ موسیٰ دربار و قبرستان کی وجہ سے جانا جاتا ہے، اس کے مضافات میں یونین کونسل راجا رام، یونین کونسل مقیم پور اور شجاع آباد واقع ہیں۔ اس کی آبادی 5000 افراد پر مشتمل ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]