شاین ماؤنٹین کمپلیکس
Jump to navigation
Jump to search
شاین ماؤنٹین کمپلیکس | |
---|---|
شاین ماؤنٹین، کولاریڈو سپرنگس، کولاریڈو | |
![]() | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 18 مئی, 1961 – فروری 8, 1966 |
زیر استعمال |
یہ کمپلیکس امریکی ریاست کولوراڈو میں دو ہزار فٹ گہرائی میں پانچ ایکڑ رقبے پر بنایا گیا ہے۔ اس کا بارڈر سٹیل سے بنا ہے اور اسے زلزلہ پروف رکھنے کے لیے اس کی بنیاد میں بڑے بڑے سپرنگ استعمال کئے گئے ہیں۔ اس کمپلیکس کے ایک کلومیٹر کے دائرے میں اگر تیس میگاٹن کا ایٹمی دھماکا بھی ہو جائے تو یہ عمارت اسے برداشت کر سکتی ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکیمیڈیا العام پر Cheyenne Mountain Complex سے متعلقہ وسیط
![]() | |
![]() | |
![]() | |
![]() | |
![]() | |
![]() |