شبرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شبرانی ایک قبائلی بلوچ قبیلے کا نام ہے، جو پاکستان میں بلوچستان اور سندھ کے صوبوں میں آباد ہیں۔

شبرانی کے نام سے دو قبیلہ ہیں جن میں سے ایک چانڈیو شبرانی ہے جو سندھ میں رہتے ہیں اور سندھی بولتے ہیں جبکہ مگسی شبرانی بلوچی اور سندھی بھی بولتے ہیں۔ شبرانی قبیلے کے زیادہ تر لوگ ضلع قمبر علاقے میں رہتے ہیں، شبرانی قبیلے کی سربراہ احمد علی شبرانی اور نواب غیبی سردار احمد چانڈیو ہیں۔