شرر صہبائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شرر صہبائی
ادیب
پیدائشی نام رانا اقبال احمد خان
قلمی نام شرر صہبائی
تخلص صہبائی
ولادت 3 جنوری 1936ء انبالہ
ابتدا انبالہ، پاکستان
وفات 21 اکتوبر1987ء میانوالی (پنجاب)
اصناف ادب شاعری
ذیلی اصناف غزل، نعت
تعداد تصانیف چار
تصنیف اول ساہواں دے پتھر
تصنیف آخر کملی والے پیا
معروف تصانیف ساہواں دے پتھر ، کملی والے پیا ، جب زخم لو دینے لگے ، اداس لمحے نہ چھین لی
ویب سائٹ / آفیشل ویب سائٹ

شرر صہبائی میانوالی (پنجاب) ، پاکستان مشہور کالم نگار، ادیب اورشاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام شرر صہبائی اصل نام رانا اقبال احمد خان ہے

پیدائش[ترمیم]

قیام پاکستان سے پہلے 3 جنوری 1936ء انبالہ بھارت میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

21اکتوبر 1987ء میانوالی (پنجاب) پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • بے نام
  • شین کاف
  • چمچے
  • خواب و خیال
  • میر کارواں
  • ممکن نہیں[1]

حوالہ جات[ترمیم]