شرمیلا ریگے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شرمیلا ریگے
Sharmila Rege.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اکتوبر 1964  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 جولا‎ئی 2013 (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات قولومستقیمی سرطان  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ، ماہرِ عمرانیات  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شرمیلا ریگے بھارت کی ایک نسائی ماہرِ عمرانیات تھیں جو مہاراشٹر کے شہر پونے سے تعلق رکھتی تھیں ـ پونے یونیورسٹی میں انہوں نے دراساتِ جنسیات کی سربراہی کی جس عہدہ پر وہ 1991 سے فائز تھیں۔ بھارت کی ایک نامور نسائی اسکالر، شرمیلا ریگے کی تحقیقات دلت ذات کی معاشرتی حالت اور ان کے خلاف سماجی اور معیشی تعصب کے متعلق رہیں ـ اس کے علاوہ انہوں نے بھارتی ریاست کی تعمیر میں بھیم راؤ امبیڈکر کے کردار پر بھی نئی روشنی ڈالی ہے۔ دلت طالبِ علموں کے حقوق کی ترویج اور عورتوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا انگی سماجی سرگرمیوں کا ایک اہم حصہ رہیں۔ سنہ 2013 میں وہ کینسر کا شکار ہوئیں اور اس کی اطلاع ہونے کے چند ہی ہفتوں بعد 13 جولائی 2013 کو ان کا انتقال ہو گیا۔

تصانیف[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]