بھیم راؤ رام جی امبیڈکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بھیم راؤ امبیڈکر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
بودھی ستو  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھیم راؤ رام جی امبیڈکر
(مراٹھی میں: भीमराव रामजी आंबेडकर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Dr. Bhimrao Ambedkar.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اپریل 1891[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مہو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 دسمبر 1956 (65 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی[7]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بھارت (1891–1956)
ریاستہائے متحدہ امریکا (1913–1916)
لندن (1916–1917)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (1891–1947)
Flag of India.svg بھارت (1947–1956)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
قائد حزب اختلاف   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1937  – 1942 
وزیر محنت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
22 جولا‎ئی 1942  – 20 اکتوبر 1946 
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
29 اگست 1946  – 24 جنوری 1950 
در مجلس دستور ساز 
وزیر قانون و انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
15 اگست 1947  – 6 اکتوبر 1951 
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
3 اپریل 1952  – 6 دسمبر 1956 
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی
کولمبیا یونیورسٹی
لندن اسکول آف اکنامکس
الفنسٹن کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات،  سیاست دان[8]،  مضمون نگار،  بیرسٹر،  مفسرِ قانون،  ماہرِ عمرانیات،  ماہر انسانیات،  ماہر تعلیم،  مصنف،  فلسفی،  سماجی مصلح،  صحافی،  انقلابی،  پروفیسر،  ماہر سیاسیات،  عالم،  حریت پسند،  مؤرخ،  مدیر (اخبار)،  حامی شہری حقوق،  انسان دوست،  کارکن انسانی حقوق،  جنگ مخالف کارکن،  آپ بیتی نگار،  سیاسی مصنف،  الٰہیات دان،  مصور،  محقق،  حامی حقوق نسواں،  کتابیات ساز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان مراٹھی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  ہندی،  جرمن،  پالی،  سنسکرت،  بنگلہ،  گجراتی،  کنڑ زبان،  فارسی،  فرانسیسی،  مراٹھی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات،  قانون،  فلسفہ،  انسانی حقوق،  انسانیات،  سیاست  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بھگوان بدھ اور ان کا دھم  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر گوتم بدھ،  اردو،  جیوتی راؤ پھلے  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
اعزازات
دستخط
Dr. Babasaheb Ambedkar Signature.svg
 

بھیم راؤ رام جی امبیڈکر (14 اپریل 1891ء – 6 دسمبر 1956ء) ایک بھارتی قانون دان، سیاسی رہنما، فلسفی، انسان دوست، تاریخ دان، ماہر اقتصادیات، مصلح بدھ مت۔ آزاد بھارت کے پہلے وزیر قانون کی حیثیت سے وہ بھارتی دستور کے اہم مصنف تھے۔ انہیں بابا صاحب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔


امریکہ، برطانیہ اور جرمنی کی اعلیٰ ترین جامعات کے فارغ التحصیل تھے۔ وہ غریب مگر ہونہار طالبعلم تھے اور ان کا دکن (جنوبی بھارت) کی فوجی مرہٹہ برادری سے تعلق تھا۔ ریاست برودہ کے گایکوارڈ Gaikward وظیفہ پر مغربی تعلیم حاصل کی۔ ہندوستان واپس آکر ریاست برودہ کے سیکرٹری دفاع مقرر ہوئے۔ مگر نواب برودہ کی کوشش کے باوجود کسی نے کرایے کا گھر دیا اور نہ کسی نے دفتر میں پانی پلایا۔ نائب قاصد بھی متعلقہ فائل دور سے سیکرٹری دفاع کی طرف پھینک دیتا ہے کیونکہ جاتی کا قاصد ڈاکٹر امبیدکر کو چھونے یا دیکھنے سے بھرشٹ ہوتا تھا

ڈاکٹر امبیدکر نے گاندھی سے پونا پیکٹ 1932ءکیا اور معاہدہ سے انحراف کیا مگر گاندھی کی بدعہدی کے باعث ڈاکٹر امبیدکر نے پونا پیکٹ کو ”عظیم غداری“ کا نام دیا۔ بعدازاں ڈاکٹر امبیدکر نے اپنے کڑوڑوں اچھوت قومیتوں کے اسلام قبول کرنے کا عندیا دیا جس پر گاندھی، کانگریس اور انگریز نے حیلے بہانے، دھمکی، دباﺅ اور لالچ کے ذریعے ڈاکٹر امبیدکر کو اسلام قبول کرنے سے روکے رکھا۔ ڈاکٹر امبیدکر ہندوستانی سیاست میں مسلمانوں کی اہمیت اور حیثیت کو بخوبی جانتے ہیں اور مانتے تھے۔ لہٰذا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ مدارس (چنائی) 1945 میں اچھوت اور قابل قومیتوں کے قائدین نے مسلمانوں کے ساتھ مشترکہ سیاسی جدوجہد کےلئے معاہدہ کیا جس کو تاریخ میں ”جناح، امبیدکر اور پیری یار سے سیاسی اتحاد“ کہا جاتا ہے۔ (بحوالہ ایس۔ کے۔ بسواس، فادر آف انڈین آئین) مسٹر جوگندر ناتھ منڈل مذکورہ معاہدہ کے تحت ہی آزاد پاکستان کے پہلے وزیر قانون بنے تھے جبکہ پاکستان کی آئین ساز کمیٹی کے سربراہ مولانا شبیر احمد عثمانی تھے۔ اس کے برعکس ڈاکٹر امبیدکر آزاد بھارت کے پہلے وزیر قانون اور آئین ساز کمیٹی کے سربراہ تھے۔ ہندی مسلمانوں کے ساتھ بے وفائی اچھوت قائدین نے کی ہے، مسلمان قیادت نے نہیں کی۔

بھارت کے آئین ساز ڈاکٹر امبیدکر نے 27 ستمبر 1951 کو نہرو کابینہ سے استعفیٰ دیا۔ استعفیٰ کی وجوہات میں ڈاکٹر امبیدکر نے لکھا کہ کانگریس قیادت دوغلی ہے۔ وہ بھارت میں سیکولرازم اور جمہوریت کے فروغ سے زیادہ رام راج (ہندوانا) کے نفاذ کی حامی ہے۔ نہرو کی کشمیری پالیسی خطے میں امن کےلئے مہلک ہے

ڈاکٹر امبیدکر ہندو سماج میں ذات پات کی بنیادوں پر پروان چڑھنے والی نفرت کے باوجود اپنی جگہ پر ڈٹے رہے۔ اسکول میں جہاں دوسرے اچھوت لڑکے اونچی ذات کے ہندو لڑکوں کی نفرت کا نشانہ بن کر راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہوئے وہیں پر ڈاکٹر امبیدکر نے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ہائی اسکول پاس کر لیا ۔ڈاکٹر امیبدکر جب کولمبیا یونیورسٹی سے پڑھ کر واپس آئے تو بڑودا ریاست کے شودر مہاراجہ نے انہیں ایک عہدہ دے دیا لیکن انہیں یہاں بھی قرار نہ آیا اور پھر وہ انگلستان میں مزید تعلیم کے لیے چلے گئے۔اس اچھوت نوجوان کے لیے سب سے آسان تھا کہ وہ انگلستان کے رنگین ماحول کی وسعتوں میں کھو جاتا لیکن اس نے ہندوستان آنے کو ترجیح دی۔

اس پیدائشی شودر نے واپس آکر وکالت شروع کی اور ساری عمر ایک ہی مقدمہ لڑنے میں زندگی صرف کر دی۔یہ اچھوتوں کا مقدمہ تھا

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/119165473  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12126992f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bhimrao-Ramji-Ambedkar — بنام: Bhimrao Ramji Ambedkar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kf1xfz — بنام: B. R. Ambedkar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/2515 — بنام: Bhimrao Ambedkar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ambedkar-bhimrao-ramji — بنام: Bhimrao Ramji Ambedkar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ربط : https://d-nb.info/gnd/119165473  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/119165473  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12126992f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ